Advertisement

آمنہ الیاس کو ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرنا مہنگا پڑ گیا؛ ویڈیو وائرل

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس کو ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرنا مہنگا پڑ گیا؛ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرنا مہنگا پڑ گیا۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑہ کا بولڈ انداز کاپی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

  وائرل ہونے والی بولڈ ویڈیو میں آمنہ الیاس کو تنگ جینز اور ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے اور ہاتھ میں کولڈ ڈرنک ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ماڈل آمنہ الیاس کا ’ بلیک ساڑھی‘ میں فوٹو شوٹ وائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی اداکارہ بھارتی اداکارہ کے چلنے کے انداز کو کاپی کرتی اور فوٹوگرافرز کو خصوصی پوز دیتی دکھائی دیتی ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ آمنہ الیاس  کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ایک ہی تیر سے دو شکار کیے، یعنی انہوں نے ملائیکا اروڑہ پر تنقید بھی کی اور اپنی تشہیر بھی کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Next Article
Exit mobile version