Advertisement

ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی جوڑی کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی جوڑی کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی جوڑی  کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘کا حصہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنے نئے پروجیکٹ ’جان جہاں‘ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں ‘۔

  انہوں نے لکھا کہ ’ پیارے افضل کے 10 سال بعد ایک بار پھر حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل

عائزہ خان نے لکھا کہ ’ ایک بار پھر اپنے پسندیدہ ساتھی فنکار کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار حمزہ علی عباسی کی ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘ سے ٹی وی اسکرین پر واپسی کے اعلان کے ساتھ ہی ان کی ہیروین کون ہوگی، کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

Advertisement

تاہم عائزہ خان نے اس کا جواب اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کر کے دیدیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version