Advertisement

کیا عوام ملک میں قبل از وقت الیکشن چاہتی ہے؟ علی ظفر نے پتا لگالیا

پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے ملک میں قبل از وقت الیکشن کے لیے لوگوں کی رائے پوچھ لی۔

سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ 75 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں، ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہم جمہوریت ہیں یا نہیں۔

علی ظفر نے لکھا ہے کہ عوام کو خود کے لیے فیصلہ کرنے کا حق ہے یا نہیں؟

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ آئیے ایک بار حتمی فیصلہ کریں اور آگے بڑھیں تاکہ توقعات اسی کے مطابق رکھی جائیں۔

علی ظفر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں سے رائے بھی پوچھی ہے کہ کیا لوگ پاکستان میں قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version