Advertisement

سارہ خان کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

سارہ خان

سارہ خان کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ سارہ خان  نے سیاہ رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ سارہ خان  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اپنی بیٹی کے ساتھ کھیل رہی تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version