Advertisement

نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں، ایمی ورک

نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں، ایمی ورک

معروف بھارتی اداکار ایمی ورک نے کہا ہے کہ نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔

ایمی ورک نے مشہور ڈرامے پری زاد کا اسکرین شاٹ بھی شئیر کیا جس میں نعمان اعجاز روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سینئر اداکار نعمان اعجاز پری زاد، سنگ ماہ سمیت متعدد ہٹ ٹی وی سیریلز میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/565198/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/565198/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version