Advertisement

عمران خان کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان

عمران خان کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان

سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان جلد فلموں میں واپسی کر رہے ہیں، وہ آخری بار کنگنا رناوت کے ساتھ فلم کٹی بٹی میں نظر آئے تھے۔

ہٹ فلم جانے تو یا جانے نا سے اپنی اداکاری کا آغاز کرنے والے اداکار عمران خان نے بالآخر مداحوں کو بالی ووڈ میں اپنی واپسی کے حوالے سے  تصدیق کر دی ہے۔

 اداکار 2015 میں اپنی آخری فلم کٹی بٹی کی ناکامی کے بعد فلمی دنیا سے دور چلے گئے تھے۔

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں عمران خان نے مداحوں کو اپ ڈیٹ کیا کہ وہ بالی ووڈ میں واپسی پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے تھریڈز پر لکھا، ” میری فکرکر نے کا شکریہ ، میں آپ سب کو سن رہا ہوں اور واپسی کے لئے تیاری کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ اتنا صبر کرنے کا شکریہ۔”۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/307955/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/307955/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version