Advertisement

اکشے کمار کی فلم ’ویلکم 3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

اکشے کمشار کی مشہور زمانہ فلم ‘ویلکم’ کے تیسرے پارٹ کا نام ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ رکھا گیا ہے۔

پروڈیوسر فیروز نادیہ والا نے اعلان کیا ہے کہ فلم اگلے برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گی، ‘ویلکم’ کا پہلا پارٹ بھی 2007 کے دسمبر میں ریلیز ہوا تھا۔

‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں اکشے کمار، سنجے دت، ارشد وارثی، جیکولین فرنینڈس، دیشا پٹانی اور سنیل شیٹی اداکاری سے شائقینِ فلم کو محظوظ کریں گے۔

البتہ ‘ویلکم’ کے پچھلے دو حصوں میں کام کرنے والے نانا پاٹیکر اور انیل کپور نئے پارٹ میں شامل نہیں ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/360878/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/360878/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version