Advertisement

معروف اداکارہ سجل علی حکومت پاکستان کی مشکور

سجل علی

معروف اداکارہ سجل علی حکومت پاکستان کی مشکور

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی حکومت پاکستان کی مشکور ہیں۔

پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی کے لیے حکومتِ پاکستان کی جانب سے گورنر ہاؤس لاہور میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔

اس تقریب میں معروف اداکارہ سجل علی کو خصوصی اعزاز سے نوازہ گیا۔

بعدازاں اداکارہ نے سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹوئٹ جاری کیا جس میں انہوں نے سابق وزیرِاعظم شہباز شریف اور جیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی حمایت میں آپ کے اقدامات، نئی پالیسیاں اور میڈیا اصلاحات واقعی قابل ذکر ہیں۔

 

Advertisement

 

انہوں نے لکھا کہ میں آپ کے اس اقدام سے تہہ دل سے مشکور ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/468082/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/468082/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version