Advertisement

مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہیں ملا؛ ندا یاسر

معروف میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہیں ملا۔

حال ہی میں میزبان ندا یاسر ایک ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا  کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟

جس کے جواب میں ندا نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا یاسر  مجھے ٹرے میں رکھ کر اپنا موبائل دے دیں گے؟ پھر خود ہی جواب دیا کہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا، میں نے آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا اور میں ان کا موبائل چیک بھی نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے ان کا کوڈ نہیں پتا۔

میزبان کا کہنا تھا کہ یاسر کے موبائل کا کوڈ بچوں کو پتا لیکن پھر بھی وہ  مجھے نہیں بتاتے کیونکہ وہ ڈرتے ہیں کہ  اگر انھوں نے مجھے کوڈ بتا دیا  اور  یاسر کے  موبائل میں سے کچھ  نکل آیا تو ہماری لڑائی نہ ہو جائے۔

ندا یاسر کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کو خطرہ ہے کہ یاسر کے موبائل سے کچھ نکل سکتا ہے؟

Advertisement

جس کے جواب میں ندا نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہ مرد صرف وہ شریف ہے جسے موقع نہ ملے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/534821/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/534821/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version