Advertisement

پاکستانی اداکاراؤں کی بالی ووڈ اداکاروں سے ملاقات؛ تصاویر وائرل

پاکستانی اداکاراؤں کی بالی ووڈ اداکاروں سے ملاقات؛ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں صنم جنگ، اشنا شاہ اور شائستہ لودھی کی بالی ووڈ اداکاروں سنیل شیٹھی اور نرگس فخری سے ملاقات ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

حال ہی میں امریکہ میں پاکستان شوبز کی اداکاراؤں اور بالی ووڈ کے اداکاروں کی ایک میچ کے دوران ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں اداکارہ صنم جنگ، اشنا شاہ اور شائستہ لودھی کو بھارتی اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں صنم جنگ اور شائستہ لودھی، بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی کے ہمراہ موجود ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/581712/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/581712/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version