Advertisement

متھیرا اداکارہ راکھی ساونت پر برس پڑیں

متھیرا اداکارہ راکھی ساونت پر برس پڑیں

معروف پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت (فاطمہ) پر برس پڑیں۔

گزشتہ روز اداکارہ راکھی ساونت نے عمرے کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔

Advertisement

اب حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں اُن کو خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھ کر روتے ہوئے دعا مانگتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

مذکورہ ویڈیو پر متھیرا نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

متھیرا نے راکھی ساونت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا “ڈرامہ” ختم کرے اور خانہ کعبہ کا احترام کرے اور اس کی مذہبی اہمیت کو سمجھے۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے رواں برس جنوری میں اسلام قبول کیا تھا۔

اداکارہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے “فاطمہ” رکھا تھا

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/670765/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/670765/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
Next Article
Exit mobile version