Advertisement

صبا قمر نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈٰیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولنے پر یو اے ای کی شکر گزار ہوں‘‘۔

انہوں نے یو اے ای اور پاکستان کے قومی پرچموں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں جبکہ انہوں نے اس سارے عمل کو مکمل کرانے پر کنسلٹنٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ صبا قمر پہلی اداکارہ نہیں جن کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملا ہو، اس سے قبل بھی کئی پاکستانی اداکاروں کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے سے نوازا جاچُکا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/705869/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/705869/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version