Advertisement

تارا ستاریہ اپنے انوکھے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن گئی

تارا ستاریہ اپنے انوکھے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن گئی

 اداکارہ تارا ستاریہ  بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ہیں، جنہیں فینز نے حال ہی میں فلم ایک ویلن ریٹرنس میں دیکھا تھا ۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ریمپ واک کی تصویریں شیئر کرکے سب کا دھیان کھینچا ہے۔

اداکارہ تارا ستاریہ ہر طرح کی ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ۔ انہیں سفید ڈریس سے کافی لگاؤ ہے ، تارا ستاریہ تازہ تصویروں میں گلیمریس لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی خود اعتمادی قابل دید ہے۔

تارا ستاریہ ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو آئے دن کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپناتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن جا تی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/733646/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/733646/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version