تارا ستاریہ اپنے انوکھے اسٹائل سے توجہ کا مرکز بن گئی
اداکارہ تارا ستاریہ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ہیں، جنہیں فینز نے حال ہی میں فلم ایک ویلن ریٹرنس میں دیکھا تھا ۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ریمپ واک کی تصویریں شیئر کرکے سب کا دھیان کھینچا ہے۔
اداکارہ تارا ستاریہ ہر طرح کی ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ۔ انہیں سفید ڈریس سے کافی لگاؤ ہے ، تارا ستاریہ تازہ تصویروں میں گلیمریس لک میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی خود اعتمادی قابل دید ہے۔
تارا ستاریہ ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو آئے دن کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپناتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن جا تی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News