Advertisement

نوجوان لڑکی کی کارتک آریان کو شادی کی پیشکش؛ اداکار شرما گئے

کارتک آریان کے پرستاروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، انہوں نے اپنے کمال فنِ اداکاری سے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔

حال ہی میں وہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک فلم فیسٹیول میں شریک ہوئے جہاں ایک لڑکی نے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔

اس فلم فیسٹیول میں کارتک آریان کی فلم ‘ستیا پریم کی کتھا’ کی نمائش ہوئی۔

فلم کی نمائش کے بعد سوال جواب کے سیشن میں ایک نوجوان خاتون نے کارتک کی تعریف کی اور کہا کہ “میں جانتی ہوں اس کے بعد مجھے دوبارہ کبھی یہ سوال روبرو کرنے کا موقع نہیں ملے گا، کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟”

کارتک آریان سوال سن کر بےحد شرما گئے، ان کی باچھیں کھل اٹھیں اور وہ سوچ میں پڑگئے کیا جواب دیا جائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیمرے پر آپ کو اس کا جواب کیسے دوں۔

یہ سن کر خاتون نے کہا کہ کیا آپ سے معانقہ کرسکتی ہوں؟ کارتک نے کہا جی ضرور، ہم ایسا ضرور کرسکتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/844473/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/844473/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Next Article
Exit mobile version