Advertisement

شادی سے پہلے میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی، حرا مانی

شادی سے پہلے میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی، حرا مانی

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی پہلوؤں سے متعلق گفتگو کی۔

  شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ اُنہیں شادیوں میں شرکت کرنے کا اتنا شوق ہے کہ اگر انہیں آسکر ایوارڈز شو اور شادی میں شرکت کی ایک ساتھ دعوت ملے تو وہ آسکر ایوارڈز شو کی تقریب چھوڑ کر شادی میں چلی جائیں گی۔

 دوران شو اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ مانی سے شادی نہ کرتیں تو کیا آج بھی اسی فیلڈ میں ہوتیں؟

سوال کے جواب میں حرا مانی کا کہنا تھا کہ اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو میری 5 سے 6 شادیاں ہوتیں کیونکہ میں بہت دل پھینک قسم کی لڑکی تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے مانی ملا اور میری پسند کا ملا، میں نے مانی کو پسند کیا اور ہماری شادی ہو گئی، اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو مجھے یہ بھی لڑکا پسند تھا، وہ بھی پسند تھا، بہت سارے لڑکے پسند تھے۔

انہوں نے کہا کہ اُنہیں مانی سے شادی کے بعد بہت ترقی ملی ہے، وہ اداکارہ بن گئی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/318500/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/318500/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version