Advertisement

بلال شاہ کی رہائی؛ حریم شاہ نے بڑا سرپرائز دے دیا

بلال شاہ کی رہائی؛ حریم شاہ نے بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستان کی معروف و متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر بلال شاہ کی گھر واپس آنے کی خوشی میں اپنے فالوورز کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ “الحمدللہ ، میرے شوہر بلال شاہ آج صبح بحفاظت گھر واپس آگئے ہیں۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میرے شوہر کے لیے آواز اٹھائی”۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ “آپ کے اصرار پر آج اپنے چند فالوورز کو ایکس بلو سبسکرپشن خرید کردوں گی، آگر آپ بھی بلیو ٹک لینا چاہتے ہیں تو نیچے ’آئی وانٹ‘ کمنٹ کریں، شکریہ”۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2 روز قبل حریم شاہ نے اپنی ٹوئٹس میں بتایا تھا کہ ان کے شوہر کو کراچی سے سادہ لباس افراد اغوا کر کے لے گئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/834133/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/834133/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version