Advertisement

دی بکنگھم مرڈرز میں کرینہ کپور کے کردار پر ایک نظر

کرینہ کپور

دی بکنگھم مرڈرز میں کرینہ کپور کے کردار پر ایک نظر

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے ہنسل مہتا کی فلم دی بکنگھم مرڈرز میں اپنے کردار کی تفصیل پیش کی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرینہ کپور خان کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پہلا پریمیئر بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول میں 14 اکتوبر کو ہوا جس میں اداکارہ نے جسمیت بھمرا کا کردار ادا کیا ہے۔

 

اداکارہ نے حال ہی میں فلم میں اپنے کردار، جسمیت بھمرا کی ایک جھلک پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی ہے۔

 پوسٹ میں، اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار کو بیان کرتے ہوئے جوش و خروش کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ گزشتہ 23 سالوں سے اس کی منتظر تھیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے کردار کے ساتھ اپنے تعلق کی بھی وضاحت کی ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق آسیم اروڑہ، راگھو راج کاکر، اور کشیپ کپور کی مشترکہ طور پر تحریر کردہ اور ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ایکتا کپور نے پروڈیوس کیا ہے جس میں کرینہ کپور شریک پروڈیوسر ہیں۔

 

Advertisement

کرینہ کپور خان نے حال ہی میں فلم جانے جان سے او ٹی ٹی پر شاندار ڈیبیو کیا جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم میں اداکارہ کو ایک غیر معمولی کردار کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/293281/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/293281/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Next Article
Exit mobile version