Advertisement

ماہرہ خان نے اپنی شادی پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا تھا؟ قیمت نے سب کو چونکا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تقریب میں جو خوبصورت جوڑا پہنا تھا اس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ کی شادی کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور صارفین بھی ان کی شادی کی فوٹوز اور ویڈیوز دیکھ کر کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔

ماہرہ خان کی شادی کا جوڑا ڈیزائنر “فراز منان” کا ہے۔

ڈیزائنر فراز منان کی ترجمان نے تصدیق کی کہ ماہرہ خان نے اس خاص دن کے لیے ان کے تیار کردہ جوڑے کا انتخاب کیا جس کی قیمت واضح طور پر ظاہر نہ کرتے ہوئے انہوں نے اتنا بتایا کہ ہمارے کسٹمائزڈ برائیڈل ڈریسز کی قیمت 35 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے۔

Advertisement

ڈیزائنر فراز منان کی ترجمان کی بات سے واضح ہوتا ہے کہ ماہرہ خان کے عروسی جوڑے کی قیمت بھی 35 لاکھ روپے یا اس سے زیادہ ہو گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/409078/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/409078/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version