Advertisement

حنا الطاف اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں؛ بڑی حقیقت سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ و میزبان حنا الطاف کی علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں۔

سوشل میڈیا پر چند ہفتوں سے حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، تاہم دونوں اداکاروں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی تھی۔

اب اداکارہ حنا الطاف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام سے اپنا نام ’حنا آغا‘ سے تبدیل کر کے ’حنا الطاف‘ کرلیا۔

حنا الطاف کے اپنا نام تبدیل کرنے کے بعد ہی سے ان کے درمیان علیحدگی کی یہ افواہیں ایک بار پھر سرگرم ہو رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مئی 2020 میں آغا علی اور حنا الطاف کا ایک نجی تقریب میں نکاح ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/971109/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/971109/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version