Advertisement

اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ میں مسلسل 9 فلمیں فلاپ

اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ میں مسلسل 9 فلمیں فلاپ

متنازع بیان دینے والی بھارت کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی بالی ووڈ میں مسلسل 9 فلمیں فلاپ ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بُری طرح فلاپ ہوگئی، فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ بزنس کرسکی ہے۔

فلم اپنے ابتدائی پانچ دنوں میں صرف 3.76 کروڑ کا بزنس کرسکی ہے اور یہ اداکارہ کی ’دھکڑ‘ کے بعد دوسری شدید ترین فلاپ فلم ہے۔

بزنس کے اعداد و شمار کے مطابق ’تیجس‘ اداکارہ کے فلمی کیریئر کی سب سے کم کمائی کرنے والی فلم ثابت ہوئی ہے۔

کنگنا رناوت نے اپنے فلمی کیریئر میں تمام فلموں سے صرف 22 کروڑ کمائے ہیں جبکہ ان کی آخری تین فلمیں اوسطاً ڈھائی کروڑ کا بزنس کرسکیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/506326/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/506326/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version