Advertisement

سجل علی کی ’لفظ کی طاقت‘ سے متعلق پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

سجل علی کی ’لفظ کی طاقت‘ سے متعلق پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

 اداکارہ سجل علی پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں ، پرکشش شخصیت اور انداز کی وجہ سے مشہور ہیں۔

سجل علی  سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں ، جو دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے اکثر تصویریں  اور ویڈیوز شیئر کرکے ان سے رابطے میں رہتی ہیں۔

سجل علی کا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک خوبصورت ماڈل اور انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا ہے۔

سجل علی آنگن، یقین کا سفر، یہ دل میرا، صنف آہن، عشق لا اور کچھ ان کہی جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی غیر معمولی اداکاری کے لیے بے حد شہرت رکھتی ہیں۔

10  ملین سے زائد انسٹاگرام پر فالوورز کی حامل اداکارہ نے سیاہ ساڑھی میں اپنی ایک  تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ‘کوئی بھی آدمی جو لفظ کی طاقت کو نہیں جانتا، وہ وقت سے پیچھے ہے۔’

Advertisement

 اداکارہ کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ برس مارچ سے سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں لیکن دونوں کی جانب سے فی الحال طلاق کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/565594/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/565594/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version