Advertisement

اونٹ کے خون سے کورونا ویکسین تیار؟

کورونا ویکسین

بیلجیم کے سائنس دانوں  نے کورونا وائرس  کی ویکسین کی تیاری سے متعلق بڑْادعوی کردیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق    بیلجیم کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ  اونٹ کے خون میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لئے اینٹی باڈیز موجود ہیں ۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو بے اثر کرنے کے لیے اونٹ کے خون سے ویکسین تیار کی جاسکتی ہے ۔یہ اینٹی باڈیز پہلے ایچ آئی وی تحقیق میں استعمال ہوتی تھیں ۔

کورونا وائرس : تجرباتی ویکسین اثر دیکھانے لگی

سائنس دانوں  کا مزید کہنا ہے کہ اینٹی باڈیز  سارس جیسے وائرس کے خلاف بھی موثر ثابت ہوئی تھیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Next Article
Exit mobile version