Advertisement

پھولوں کی خوشبو سونگھیں ، کئی بیماریوں سے نجات پا ئیں

شاید آپ اس بات سے واقف نہ ہوں کہ پھولوں کی خوشبو سونگھنے سے متعدد امراض کا علاج ممکن ہے۔

جی ہاں ، یہ حقیقت ہے کہ مختلف پھولوں کی خوشبو سے کئی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں،  جیسے زعفران کے پھول کی خوشبو میں یہ جادو ہے کہ اسے  سونگھتے ہی ہونٹوں پر ہنستی آجاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق گلاب کا پھول  سونگھنے سے  دل کی دھڑکن میں نظم پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

اگر دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو تکلیف سے نجات کے لیے چنبیلی کے پتے چبائے جائیں تو دانت میں لگا کیڑا ختم ہوجاتا ہے۔

Advertisement

موتیا کی خوشبو بے خوابی اور ذہنی پریشانی دور بھگاتی ہے اور ساتھ ہی خون کی حدت بھی کم کرتی ہے۔

گیندے کے پھولوں کی خوشبو دمہ اور یرقان میں مفید ہے۔

 اگر آپ کی آنکھوں میں جلن اور سوزش محسوس ہورہی ہو تو بنفشہ کے پھول کو سونگھیں  اس کے علاوہ کھانسی اور بخارمیں بھی افاقہ ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
Next Article
Exit mobile version