Advertisement

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے کام جاری

a COVID-19 vaccine strategy in response to global best practices

دنیا بھر میں کورونا کی ویکسین کی تیاری کی بعد پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔

اس ضمن میں ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی ویکسین پر کافی عرصے سے کام جاری ہے اور ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اسی کو استعمال میں لایا جائے گا تاہم جب تک کوئی خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آتے پاکستان کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا ویکسین کی افادیت کو دیکھے گا اور معیار کے مطابق جس کے نتائج زیادہ مثبت ہونگے پاکستان میں اسکا استعمال کیا جائے گا۔

وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے ملک میں صحت کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بیرون ملک استعمال ہونے والی ادویات کی منظوری دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مرد یا خواتین؛ کون زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرتا ہے؟
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے کے یہ فوائد آپکو ضرور پسند آئیں گے
کیا آپ پپیتا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
سائنس کے مطابق کون سی غذائیں دماغ کے لیے بہترین ہیں؟
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version