چہل قدمی سے قبل از وقت موت کا خطرہ 30 فیصد تک کم ہوسکتا ہے، تحقیق

آج کل ہر ایک انسان کی زندگی مصروف اور دیگر کام میں گزر جاتی ہے جس کے باعث ورزش یا جسمانی سرگرمیوں کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوجاتا ہے۔
اس حوالے سے ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق چہل قدمی یا جاگنگ کو زندگی کا حصہ بنالیا جائے تو قبل از وقت موت کا خطرہ 30 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دفاتر میں کام کرنے ولے افراد کم سے کم 7 گھنٹے بیٹھ کر کام کرنے میں گزارتے ہیں ان لوگوں کو چاہیئے کہ وہ 21 منٹ کی سخت ورزش کریں جبکہ 84 منٹ کی ہلکی پھلی ورزش لازمی ہے۔
خیال رہے کہ اس تحقیق کے لئے 30 ہزار لوگوں کا ڈیٹا جمع کر کے اس کا باقاعدہ مطالعہ کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

