Advertisement

آج سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز

ویکسی نیشن

ملک بھر میں آج سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز کیا جائے گا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 40 سے 49 سال کے افراد کی  رجسٹریشن 27 اپریل 2021 سے کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن کروانے والے افراد کو بذریعہ ایس ایم ایس ویکسی نیشن کے مقام اور تاریخ سے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں 50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن جاری ہے۔

ویکسی نیشن مراکز میں رمضان کے دوران دوشفٹوں میں عوام کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version