Advertisement

موٹاپے کی ممکنہ وجہ کیا ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیا

موٹاپا

موٹاپا، آج کے دور میں تمام موذی بیماریوں کی جڑ بنا ہوا ہے اور اسکی وجہ سے انسان ذہنی مریض بھی بن جاتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم میں کچھ جینز ایسے پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جو موٹاپے کو بڑھانے اور اسے کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

اس حوالے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات چابت ہوئی ہے کہ موٹاپے سے تعلق رکھنے والے 14 گینز انسانی جسم میں پائے جاتے ہیں جو کہ موٹاپے کی براہ راست وجہ بنتا ہے۔

ماہرین کے مطابق زائد حراروں والی غذا، بےعملی، ورزش نہ کرنے اورشکرخوری کا پیچیدہ نظام آپس میں مل کر موٹاپے کی وجہ بنتے ہیں، لیکن ان میں جین کا کردار اہم ہوتا ہے جس سے جسمانی چکنائیاں جمع ہوتی رہتی ہیں اور لوگ فربہ ہوتے رہتے ہیں۔

اس معاملے کی مزید تحقیق کے لئے ما ہرین نے انسانی 70 فیصد جین شریک کیڑوں سینو ریبڈائٹس ایلیگنز پر غور کیا، یہ کیڑے گلے سڑے پھلوں میں پیدا ہوتے اور پلتے ہیں۔

Advertisement

جینیاتی تحقیق کے لیے کیڑوں کو تختہ مشق بنایا گیا جس میں پہلے 293 جین کا انتخاب کیاگیا اورمشین لرننگ کی مدد سے ان میں سے چودہ جین الگ کئے گئے۔

ایک ایک کرکے کیڑوں میں یہ جین داخل کئے گئے یا ان کا سوئچ آن یا آف کیا گیا۔

معلوم ہوا کہ تین جین کی سرگرمی روک دی جائے تو کیڑے موٹاپے سے محفوظ رہے۔

بعد ازاں چوہوں پر تجربات شروع کئے گئے اور ایک جین بلاک کیا گیا تو ان کا وزن بڑھنا بند ہوگیا اور خون میں شکر کی مقدار معمول پر آنے لگی۔

اس طرح ایک اہم جین سامنے آیا جو موٹاپے اور شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
Next Article
Exit mobile version