Advertisement

7 دن تک پانی میں لہسن ڈال کر پینے سے کیا ہوتا ہے؟ حیران کن فوائد

 آئیے جانتے ہیں کہ لہسن پانی میں ڈال کر پینے سے کیا ہوتا ہے۔

1۔ ایکنی سے چھٹکارہ:

جن کی اسکن ڈل ہے یا ایکنی ہے وہ لوگ اگر لہسن کے پانی کا استعمال کریں گے تو ان کی ایکنی میں نمایاں فرق نظر آئے گا کیونکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ، ہمارے جسم میں موجود ٹاکسن کو چٹکیوں میں نکال باہر کرتا ہے۔

2۔ آنکھوں کا پریشر کنٹرول کرتا ہے:

Advertisement

 جو لوگ لہسن کے پانی کا استعمال کرتے ہیں وہ اپنی آنکھوں کے پریشر کو مینٹین کرپاتے ہیں۔ اس پریشر کو زیادہ نہیں ہونے دیتے، اگر ہماری آنکھوں کا پریشر زیادہ ہو جائے توبے شمار بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس میں سرفہرست گلوکوما یعنی کالاموتیا ہے۔

یہ اسٹڈی ترکی میں کی گئی تو اس میں بھی یہی نتیجہ سامنے آیا کہ جو لوگ گارلک واٹر یعنی لہسن کے پانی کا استعمال کرتے ہیں ان کی آنکھیں بہت بہترین رہتی ہیں۔

3۔ وزن کم کرتا ہے:

وزن کم کر کے حسین نظر آنا کس کو ناپسند ہوگا، جو لوگ لہسن کا پانی استعمال کرتے ہیں وہ وزن کم کر کے پورا دن فٹ رہتے ہیں۔

آپ ان کو کبھی تھکن کی شکایت کرتے نہیں دیکھیں گے۔

Advertisement

4۔ خراب کولیسٹرول سے چھٹکارہ:

یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی تحقیق کے مطابق جو لوگ لہسن کے پانی کا استعمال کرتے ہیں تو لہسن کا پانی ان کے خراب کولیسٹرول کو 10 سے 15 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔

جو لوگ بلڈ پریشر کی دوائیں کھاتے ہیں۔ لہسن کا پانی ان دواؤں جتنا فائدہ کرتا ہے ۔ یہ ہمارے خون کو پتلا کرتا ہے ، اعتدال میں اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔

5۔ ہڈیوں کی مضبوطی:

اگر آپ کو ہڈیوں کی کمزوری یا اوسٹیوارتھرائٹس کی شکایت ہے تو لہسن کا پانی اس میں بھی آپ کی مدد کرے گا، آپ کی ہڈیا ں مضبوط ہوجاتی ہیں۔

Advertisement

6۔ معدے کے مسائل کا بہترین حل:

اگر آپ معدے کے درد یا بدہضمی یا تکلیف میں لہسن میں موجود اینٹی انفلیمینٹری پراپرٹیز بھی ہیں جو کہ آپ کی مدد کرتی ہیں۔

اسی لئے اگر آپ لہسن کے پانی کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں اور اعتدال میں اس کا استعمال کریں تو آپ کی زندگی حسین ہو جائے گی اور جسم میں ایسی خوشگوار تبدیلیاں آئیں گی کہ دیکھنے والے اس کا راز ضرور پوچھیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
Next Article
Exit mobile version