Advertisement

آج ہی یہ عادت اپنائیں اور بیماریوں کو دور بھگائیں

مسکرانے سے صرف سیلفی ہی اچھی نہیں آتی بلکہ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہنسنے اور مسکرانے کا تعلق ہماری صحت سے بھی ہے۔

آج ہم آپ کو ہنستے اور مسکراتے رہنے کے ایسے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے کے آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔

ہنسنا آپ کو کینسر جیسی بیماری سے بچاتا ہے اور یہی نہیں بلکہ امریکہ میں کینسر کے مریضوں کے موڈ کو بہتر بنانے کے لیے لافٹر تھراپی کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آچکے ہیں۔

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنی زندگی میں ہنستے اور مسکراتے رہتے ہیں وہ دل کی بیماریوں میں مبتلا نہیں ہوتے۔

مسکرانے سے اور خوش رہنے سے آپ کے رشتے بھی مضبوط ہوتے ہیں کیونکہ جب آپ کسی محفل میں بیٹھتے ہیں اور ہنسی مزاق کرتے ہیں تو آپ اس محفل کی جان بن جاتے ہیں۔

Advertisement

ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جو لوگ رات کو ہنستے ہوئے سوتے ہیں انکو پرسکون نیند آتی ہے۔

جو لوگ مسکراتے رہتے ہیں انکو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ وہ مغرور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ بہت جلد کسی سے بھی دوستی کر لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مرد یا خواتین؛ کون زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرتا ہے؟
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
رات کے کھانے کے بعد چہل قدمی کرنے کے یہ فوائد آپکو ضرور پسند آئیں گے
کیا آپ پپیتا کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
سائنس کے مطابق کون سی غذائیں دماغ کے لیے بہترین ہیں؟
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version