Advertisement

کیا آپ امردو کے ان جادوئی فوائد سے واقف ہیں؟

امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، سیزن کے دوران اس کا باقاعدہ استعمال آپ کو بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔

امرود وٹامن سی، آئرن، کیلشیئم اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پھل کے پتوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز جسم میں گردش کرنے والے مضر فری ریڈیکلز کے نقصانات سے دل کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں اس میں موجود پوٹاشیم اور حل پذیز فائبر بھی دل کی صحت میں اہم کردار کرتے ہیں۔

Advertisement

امرود کے پتوں کا نچوڑ (ایکسٹریکٹ) بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے جبکہ نقصان دہ کولیسٹرول کو کم کرکے فائدہ مند کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے۔

اس کے علاوہ امرود سے آپ اپنا وزن بھی کم کرسکتے ہیں، اس پھل میں37 کیلوریز موجود ہوتی ہیں جو انسانی جسم کو روزانہ کی بنیاد پر درکار فائبر کی 12 فیصد مقدار فراہم کرتی ہیں جس کے باعث انسانی جسم کے وزن میں کمی واقع ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
وہ علامات جو ڈپریشن کی طرف اشارہ کرتی ہیں!
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
موسمِ گرما میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version