Advertisement

آنکھیں سُرخ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ جانیے

آنکھیں ہمارے جسم کا انتہائی نازک حصہ ہیں اور اکثر سرخ ہو جاتی ہیں جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھیں سرخ ہو جائیں اور اس میں جلن ہونے کے ساتھ زرد رنگ کا پانی بھی نکلنے لگے تو یہ بینائی سے جڑی کسی بیماری کا سبب ہوسکتا ہے۔

دراصل آج کل کے لوگوں کا معمولات زندگی بدل گیا ہے، پہلے صرف ٹی وی ہوا کرتا تھا مگر اب ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں ہر انسان کے ہاتھ میں موبائل نے اسکرین ٹائم بڑھا دیا ہے اور موبائل فون پر ہر وقت نظریں جمے رہنے سے آنکھوں سے متعلق امراض سامنے آ رہے ہیں۔

 آنکھوں سے متعلق سب سے بڑا مسئلہ جو تقریباً ہر شخص کو درپیش رہتا ہے وہ آنکھوں کا سرخ ہو جانا ہے جو عموماً آنکھ میں گرد یا دھواں جانے کے باعث بھی ہوتا ہے، لیکن یہ کسی بڑی بیماری کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں کا سرخ ہونا یا انفیکشن ہونا اب عام ہو گیا ہے اور ہر دسواں شخص اس سے متاثر ہے، لیکن اگر آنکھیں سرخ ہو جائیں اور اس میں جلن ہونے کے ساتھ زرد رنگ کا پانی بھی نکلنے لگے تو یہ بینائی سے جڑے کسی بیماری کا سبب بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement

اور ایسی صورت میں اس مسئلے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے بلکہ کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

اس کے علاوہ آنکھیں کئی بار الرجی کے باعث بھی سرخ ہوجاتی ہیں اور آنکھوں کا لال ہونا کووڈ کا سائیڈ افکیٹ بھی ہو سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version