Advertisement

سردیوں میں گرما گرم مکئی ان بیماریوں سے بچاسکتی ہے؟

سردیوں

سردیوں میں گرما گرم مکئی ان بیماری سے بچاسکتی ہے؟

مکئی کے دانوں کے مترادف اور کوئی سبزی نہیں، جو اس سرد موسم کے مطابق لذت اور غذائیت سے بھرپور ہو۔

 اگر آپ دن میں ایک بھٹہ یا پھر ایک کپ مکئی کھا لیں،  تو اس سے 18.4 فائبر حاصل کر سکتے ہیں، جس سے بلڈ شوگر کو مستحکم کرنے میں مدد حاصل ہوتی ہے۔

سردی  کے موسم میں گرما گرم مکئی کے دانے جتنے مزیدار لگتے ہیں ان کے طبی فوائد بھی اتنے ہی زیادہ ہیں ، آیئے مکئی کے پانچ سب سے بہترین فائدے جانتے ہیں۔

مکئی کے دانے کھائیں اور صحتمند رہیں

نظام انہضام کی بہتری کے لیے مکئی انتہائی مفید غذا ہے، اسے کھانے سے قبض دور ہونے کے ساتھ پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔

Advertisement

اگر آپ وزن پر قابو رکھنا چاہتے ہیں تو چاول کھانے کی بجائے مکئی کو ترجیح دیں۔

اس سے ملنے والی پروٹین کی وجہ سے کچھ ہی عرصے میں آپ کا وزن کم ہونے لگے گا۔

مکئی وٹامن کی کمی کا شکار افراد میں خون کی کمی کو بآسانی دور کر سکتی ہے۔

اس میں آئرن کی وافرمقدار پائی جاتی ہے جو کہ جسم میں کومضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہے۔

مکئی میں وٹامن بی کی ایک قسم فولیٹ پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے خون میں ایسی چیزیں پیدا نہیں ہوتیں جو دل کی بیماری پیدا کریں۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: جامنی مکئی کے حیرت انگیز فوائد جنہیں جاننا آپ کے لیے نہایت ضروری ہے

جن کھانوں میں فولیٹ پایا جاتا ہے وہ دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہوتی ہیں۔

یہ آنکھوں کی بصارت بڑھاتی ہے، کمزور لاغر بدن کو قوت دیتی ہے اور مکئی کا تیل بدن کو فربہ کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Next Article
Exit mobile version