Advertisement

انجیر کو زیتون کے تیل میں بھگو کر استعمال کرنے کے فائدے

انجیر

انجیر کو زیتون کے تیل میں بھگو کر استعمال کرنے کے فائدے

انجیر اور زیتون کا تیل دونوں ہی انسانی صحت کیلئے بے حد فائدے مند ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان کا مختلف استعمال کا طریقہ بتا رہے ہین۔

اس طریقے پر عمل کر کے چہرے ، بال اور جسم میں مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔

نرم والی انجیر کے صرف 3 دانے آدھا کپ زیتون کے تیل میں اچھی طرح ڈبو دیں اور 7 دن کے لئے چھوڑ دیں۔

7 روز گزرنے کے بعد انجیر کو اسی تیل کے ساتھ گرائنڈ کرلیں اور ساتھ میں ایک اخروٹ بھی اچھی طرح ملا لیں۔

چہرے اور بالوں کے لیے

Advertisement

یہ جادوئی آمیزہ چہرے اور بالوں پر لگایا جاسکتا ہے، ایک چمچ آمیزہ لے کر چہرے پر لگائیں اور اسکرب کی طرح ہلکے ہاتھوں سے مل کر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں۔

مرجھایا ہوا چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔ اسی طرح اسے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر پھر عام شیمپو سے سر دھو لیں۔

 بہترین نتائج کے لئے کم سے کم 2 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں۔

کھانے کے فوائد

یہ آمیزہ کھانے میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزانہ ایک چمچ کھانے سے بواسیر کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے علاوہ معدہ اور آنتوں میں جلن کا خاتمہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وہ عام پانچ غلطیاں جو زیتون کا تیل استعمال کرتے ہوئے کی جاتی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version