Advertisement

2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد کتنی ہوجائے گی؟ ماہرین نے بتادیا

2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد کتنی ہوجائے گی؟ ماہرین نے بتادیا

ماہرینِ صحت نے بتادیا کہ 2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد کتنی ہوجائے گی۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ فالج کے سبب ہونے والی اموات کی جو تعداد 2020 میں 66 لاکھ تھی وہ 2050 میں بڑھ کر 97 لاکھ تک متوقع ہے۔

فالج سے ہونے والی اموات کے متعلق یہ اعداد و شمار ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن کی مشترکہ کوشش سے سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ فالج ایسا مرض ہے جس کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، فالج کے شکار ہر 3 میں سے ایک فرد میں اس جان لیوا بیماری کی علامات کئی ہفتوں بلکہ مہینوں پہلے نمودار ہونے لگتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/10/296487/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/health/2023/10/296487/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version