Site icon بول نیوز

مصباح الحق آج لاہور پہنچیں گے

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق آج لاہور پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان جمیکا میں کورونا کا شکار ہوگئے، قرنطینہ کی مدت مکمل ہونے اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کا رزلٹ منفی آنے پر مصباح الحق کو سفر کی اجازت ملی ہے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اتوار کی صبح سارھے 11 بجے لاہور پہنچیں گے۔

Exit mobile version