پرو ہاکی لیگ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا قومی ٹیم بروز پیر آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگی جہاں پرو ہاکی لیگ کے اہم میچز کھیلے جائیں گے