وزیر اعظم کا دوحہ میں مختصر قیام

وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ (قطر ) پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق قطری وزیر اعظم شیخ عبد الله بن نصر بن خلیفہ الثانی نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی وفد کا حمد انٹرنیشنل ائیر پورٹ دوحہ پر استقبال کیا۔
وزیر اعظم نے قطری وزیر اعظم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
جکہ ملاقات میں ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کی دیرینہ دوستی اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیۓ مختلف امور پر بات چیت بھی کی گئی۔
مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داوؑد، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement