شان دی شِیپ مووی؛ فارما گیڈن‘ کانیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم ’شان دی شِیپ مووی؛ فارما گیڈن‘ کا نیا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے۔
مارک برٹن اور رچرڈ اسٹارزیک کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس اینی میٹیڈ فلم کی کہانی شان نامی ایک بھیڑ کے گرِد گھوم رہی ہے جو کہ ذہین ہو نے کے ساتھ ساتھ شرارتی بھی ہے۔
اس فلم میں ہالی ووڈ کے نامور اداکار جان اسپارک، جسٹن فلیچر، کیٹ ہاربر، رچرڈ ویبر اورجو ایلن نے اپنی آوازوں کا جا دو جگا یا ہے جو کہ دنیا بھر میں رواں سال 18 اکتوبرکو ریلیزکےلئے پیش کر دی جا ئے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement