Advertisement

ملالہ یوسفزئی کی فرانسیسی صدر سے ملاقات، نوجوانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

پاکستان کی 20 سالہ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کی ، جس میں  انھوں نےنوجوانوں بالخصوص لڑکیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔

تفصیلات کے مطا بق اقوام متحدہ کی جانب سے امن کی پیامبر ملالہ یوسفزئی جی سیون سمٹ میں شرکت کے لیے فرانس میں ہیں جہاں انھوں نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کی ۔

ملالہ نے اس ملا قات کے با رے میں بتایا کہ فرانسیسی صدر میکرون نے مغربی افریقہ میں بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ جی سیون سمٹ میں تعلیم اور کھیل کے میدان میں لڑکیوں کو مزید مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے قرار دار بھی منظور کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version