Advertisement

چترال کے مشہور شندور میلے کا آغاز آج سے ہوگیا

چترال میں مقبول ترین شندور فیسٹیول کا دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں آج سے آغاز ہوگیا ہے۔

شندور فیسٹیول کی وجہِ شہرت وہاں پر کھیلا جانے والا پولو اور سرسبزوشاداب نظارے ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر سے سیاح اس مشہور فیسٹیول میں شر کت کر تے ہیں، جو کہ تین روز تک جا ری رہے گا۔

فری اسٹائل پولو میں گلگت اور چترال کی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں اور یہ کھیل  بے حد  دلچسپ ہوتا ہے،شندور فیسٹیول میں پولو کے علاوہ پیراگلائڈنگ اور ثقافتی رقص کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جاتا ہے ۔

 یہ فیسٹیول ہر سال 7سے9جولائی کو منعقد کیا جاتا ہے، اس سال فیسٹیول کے پہلے ہی روزیعنی آج، لاکھوں کی تعداد میں سیاح شندور کا رخ کر چکے ہیں اور توقع ہے کہ یہ تعداد فائنل کے روز 3گنا زیادہ ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version