Advertisement

کشمیرکی صورتحال بدتدریج بگڑتی جا رہی ہے،ملیحہ لودھی

Maliha Lodhi- UN- SG Antonio

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مسقتل مندوب ملیحہ لودھی نےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریز سےملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کی جانب توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ کشمیرکی صورتحال بدتدریج بگڑتی جا رہی ہے۔

ملیحہ لودھی کی جانب سے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریز سےملاقات میں بتایا گیا کہ  ۵ اگست کے غیر قانونی بھارتی اقدامات نے کشمیر میں متعدد بحرانوں کو جنم دیا ہے۔خطے میں امن کو سنگین خطرات لاحق کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ایک بڑے انسانی المیہ کے پیدا ہونے کا شدید خدشہ ہے۔ پینتیس دن سے کشمیر میں نافذ کرفیو نے نہ صرف معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے بلکہ پوری وادی کو ظلمت میں دھکیل دیا ہے۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں 35 دن سے نافذ کرفیو نے معمولات زندگی کو مفلوج کیا ہے، کرفیو نے پوری وادی کو ظلمت میں دھکیل دیا ہے، بھارتی اقدامات عالمی قوانین اور سلامتی کونسل کی قرادادوں کی واضح خلاف ورزی ہیں۔

ملیحہ لودھی کاکہناتھا کہ بھارتی اقدامات عالمی قوانین اورسلامتی کونسل کی قرادادوں کی واضع خلاف ورزی ہیں ۔ سیکرٹری جنرل کو اپنے “تنازعات سے بچاؤ کی سفارتکاری” کے ایجنڈے کو کشمیر پر بھی لاگو کرنا چاہیے ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو قانون ،انصاف اور انسانی حقوق کی بالادستی کے لیے آواز اٹھانی ہوگی۔ کشمیر میں جاری ظلم پر پاکستان کبھی خاموش نہیں رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version