Advertisement

محرم کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں مجالس کا سلسلہ شروع

Hazrat Imam Hussain

دنیا بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی عبادت گاہوں اور گھروں میں مجالس کے سلسلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

استقبال محرم کی سب سے بڑی تقریب کربلا معلیٰ میں ہوئی جس میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں زائرین نے شرکت کی۔

محرم الحرام کے آغاز پر ایک ہزارمربع میٹر کا پرچم ایران کے دارالحکومت تہران کی فضا میں لہرا دیا گیا۔

بلدیہ تہران کے مطابق یہ پرچم ایران کا سب سے بڑا اور دنیا کا تیسرا بڑا پرچم ہے جسے ایک سو پچاس میٹر بلند پول پر نصب کیا گیا ہے۔ایران کے تمام شہروں میں سیاہ پرچم اور بینر نصب کیے جارہے ہیں اور شہدائے کربلا کی یاد میں پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی جارہی ہیں۔

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایسا معرکہ تھا جس میں حضرت امام حسینؓ کی شہادت نے اسلام کو باطل کے مقابلے میں ہمیشہ ہمیشہ سر بلند کردیا۔

Advertisement

واقعہ کربلا رہتی دنیا تک ہمیں خانوادہ رسول ﷺ کے دینِ اسلام کی بقا کے لئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا رہے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version