Advertisement

بول نیوزکی خبرپی آئی اےانتظامیہ کاایک اورایکشن

PIA

بول نیوز کی خبرپی آئی اے انتظامیہ نےایک اور ایکشن لے لیا، پی آئی اے میں ایک اور ریٹائرڈ افسر کو فارغ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف کمرشل افسر کے عہدے پر تعینات ریٹائرڈ افسر علی طاہرکوبرطرف کردیاگیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ علی طاہرچیف کمرشل افسر کے عہدے پر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کام کررہے تھے۔

پی آئی اے میں علی طاہر کی جگہ ںوشیران عادل کو نیا چیف کمرشل افسرمقرر کردیا گیاہے۔

یاد رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ بول نیوز کی خبر پر ایکشن میں آئی۔ بول نیوز نے پی آئی اے میں ریٹائرڈ افسران کے عہدوں پر تعیناتی کو بے نقاب کیا تھا۔

Advertisement

پی آئی اے انتظامیہ نےپرسیپشن انجیئرنگ میں ریٹائرڈجی ایم محمد شفاعت کو پہلے ہی گھر بھیج دیا گیا تھا۔ اسی طرح علی طاہر بھی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف کمرشل افسرکےعہدے پرغیر قانونی طور براجمان تھے۔

واضح رہے کہ علی طاہر کے بطورچیف کمرشل افسرعمرہ سیزن میں ٹکڑوں میں گھپلےکااسکیںڈل بھی بول نیوز نے بریک کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version