Advertisement

عمران خان 2020 میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے؟ ماہرعلم نجوم کی بڑی پیشگوئی

2020 Predictions

پکستان کی معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے 2020 کی گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہا کہ دسمبر2019 میں تمام نشانیاں 2000 اور 1991 والی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 1991 میں جب سورج گرہن لگا تھا تو نوازشریف کی حکومت دو تہائی اکثریت کے باوجود ختم ہو گئی تھی۔

ماہر علم نجوم سامعہ خان نے مزید بتایا کہ سن 2000 کی طرح آج بھی سات ستارے ایک ہی گھر میں ہیں۔ اس وقت نائن الیون ہوا تھا جس سے پوری دنیا ایک جنگ کی حالت میں چلی گئی تھی۔

انہوں نے کہ پاکستان کو 2020 میں  داخلی و خارجی خطرات رہیں گے۔ 2020 کے پہلے چھ ماہ ملک کیلئے انتہائی مشکل رہے گے۔ عمران خان کو بہت زیادہ احتاط کرنا پڑے گی کیوں کہ ایسے خطرات ہیں کہ کہیں وہدلبرداشتہ ہوکر خود ہی سب کچھ تحلیل نہ کردیں۔

سامعہ خان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کو اس وقت اپنی ساکھ بچانے کیلئے کوششیں کرنی پڑے گی۔

نوازشریف سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوے ان کا کہنا تھا کہ ان کا دور ختم ہوسکتا ہے لیکن ان کی سیاست ختم نہیں ہو سکتی۔

Advertisement

سامعہ خان نے مریم نواز کے بارے میں پیشگوئی کرتے ہوے کہا کہ مریم نواز بھی جلد ملک سے باہر چلی جائیں گی اور 2020 کی دوسری سہ ماہی میں وہ اپنے آپ کو سیاست میں منوائیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ستاروں کی چالیں ماضی میں ان کے مخالف رہی ہیں اور 2020 کے پہلے تین ماہ ان کے کیلئے بہت اہم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version