Advertisement

پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فلمی کیریئر کا آغاز کر دیا

Jannat Mirza

پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فلمی کیرئر کا آغاز کر دیا۔ جنت مرزا سید نور کی نئی پنجابی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” میں بطور ہیروئن کردار نبھایں گیں۔

پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا 26 لاکھ سے زیادہ فالوورز اور 2 کروڑ سے زائد لائک کے ساتھ ٹک ٹاک پر پاکستان کی نمبر 1 اور مشہور ترین ماڈل ہیں۔

20 سالہ جنت مرزا پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ رہ چکی ہیں جبکہ حال ہی میں تعلیمی مقاصد کے لیے جاپان جا چکیں ہیں۔

جنت مرزا کی ٹک ٹاک ویڈیوز کی شہرت جاپانی اشتہاری اداروں تک پہنچ چکی ہے۔ جاپان سے انہیں اشتہارات میں بطور ماڈل کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی ہیں مگر جنت مرزا ابھی اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہتی ہیں اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیوز اینکر بننا چاہتی ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی نمبر ون ’ٹک ٹاک‘ اسٹار کون؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Next Article
Exit mobile version