احد اور سجل کی شادی کا ڈھول بج گیا

پاکستان ٹی وی کی نا مور جو ڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کا آغاز ہو گیا ہے اورڈھولکی بج گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرگزشتہ روز احد رضا میر کی والدہ نے ایک اسٹوری لگائی ، جس میں سرخ و پیلے پھولوں کے درمیان کیک رکھا ہوا ہے اور اس پر احد اور سجل کی ڈھولکی بھی تحریر ہے۔
اس تصویر کے منظرعام پر آنے کے بعد احد اور سجل کے مداح نہ صرف خوش ہیں بلکہ دونوں کو شادی کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ احد اورسجل کی جوڑی نے ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘سے مقبولیت حاصل کی اور ان کی منگنی گزشتہ سال عید پرہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

