Advertisement

ملالہ کی وہ دوست جس کےلئے پڑھائی چھوڑنے کو تیار

ملالہ یوسفزئی نے ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو اپنی واحد دوست قراردے دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ نے گریٹا تھنبرگ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور اپنے دل کی با ت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری واحد دوست ہیں جن کے لیے میں کلاس چھوڑ سکتی ہوں۔

Advertisement

ملالہ نے کم عمر سماجی کارکن کے ہمراہ لی گئی تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی اور ان کا شکریہ ادا کیا

دوسری جانب گریٹا تھنبرگ نے بھی اس ملاقات کے دوران لی گئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ملالہ کو اپنا رول ماڈل قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملالہ اور گریٹا تھنبرگ کی ملاقات آکسفورڈ کالج کے لیڈی مارگریٹ ہال میں ہوئی،ملاقات کے دوران انہوں نے اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version