پرویز مشرف کی اپیل اعتراضات سمیت مقرر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل اعتراضات سمیت مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں رجسٹرار اعتراضات کیخلاف پرویز مشرف کی چیمبر اپیل پر سماعت ہوئی،جس میں جسٹس عمر عطابندیال نے رجسٹراراعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔
جسٹس عمر عطابندیال نے پرویز مشرف کی اپیل اعتراضات سمیت عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس عمر عطابندیال نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ 3 رکنی بنچ اعتراضات پر فیصلہ کرے گا ۔
سنگین غداری کیس، پرویزمشرف کو سزائےموت کاحکم
واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

