Advertisement

وزیراعظم اور پیرپگارا کی ملاقات آج ہوگی

زیراعظم عمران خان سے پیر پگارا کی آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوگی۔

.تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں پیرپگارا کےاعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیاجائےگا

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود ہونگےجو کہ کچھ دیر بعد وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version